• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، کنڈیکٹر کو زخمی کرنے والے مسافروں کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سٹی پسرور کے علاقہ چونڈہ پھاٹک میں بس سے اتار کر کنڈیکٹر سجاد کو آہنی راڈ مار کر زخمی کرنے والے مسافروں اجمل ، اکرم وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین