• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،مکان کی فروخت کا جھانسہ دیکر شہری سےرقم بٹورنے والے3افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ موضع کوبے چک سے پولیس نے مکان فروخت کرنے کا جھانسہ دیکر شہری منیر سے8لاکھ روپے وصول کرنے والے آصف اختر، آختر اور فقیر سائیں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین