گجرات(نمائندہ جنگ) پبلک پرائیویٹ منصوبوں کےحوالےسےشہریوں کا اعتمادقائم رکھیں گے،صنعتی نمائش کےانعقادکیلئےچیمبرآف کامرس کیساتھ بھرپورتعاون کیاجائے گا،ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنرمحمدعلی رندھاوانےگجرات چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کےممبران سےخطاب کرتے ہوئے کیا،میئرگجرات حاجی ناصرمحمود،صدرچیمبر آف کامرس شیخ ابرارسعید،سینئرنائب صدرمنیراحمد، نائب صدرسیٹھ قمر خورشید،سابق صدورمیاں اعجاز، میاں الیاس، امتیازکوثرو دیگربھی موجود تھے۔