گجرات (نمائندہ جنگ)صدرپی ایم اےگجرات ڈاکٹرمقصود زاہد نےجامعہ گجرات کےانڈومنٹ فنڈکیلئے10 لاکھ روپے کا چیک وائس چانسلرجامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو پیش کرتےہوئےمزیدتعاون کا یقین دلایا۔ڈاکٹرمقصود زاہدنے حافظ حیات کیمپس میں ڈاکٹر ضیاء القیوم سےملاقات کرتے ہوئے انہیں یہ چیک پیش کیا۔اس موقع پرسینئر ڈاکٹرمحمد افضل چوہدری اورڈاکٹرسعودبھی ہمراہ تھے۔