• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،میرج ہال پر سی سی ٹی وی کیمرے نہ لگوانے پر مالک کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) میرج ہال پر سی سی ٹی وی کیمرے نہ لگوانے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے جی ٹی روڈ بائی پاس پر میرج ہال پر سیکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ کرنے اور سی سی ٹی وی کیمرے نہ لگوانے پر سعید اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین