• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات میں مردم شماری 25اپریل سے 25مئی تک جاری رہے گی ،ڈپٹی کمشنر

گجرات (نمائندہ جنگ) مردم شماری ضلعی کوآرڈینٹر /ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے بتایا ہے کہ ضلع گجرات میں خانہ و مردم شماری کا آغاز 25اپریل سے شروع ہوگا اور 25مئی تک جاری رہے گا،اس دوران خانہ و مردم شماری کیلئے ایک سرکاری اہلکار (شمار کنندہ) اور پاک فوج کے جوان پر مشتمل ٹیم گھر گھر جاکر ہر گھرانے کے افراد کے بارے میں معلومات حاصل کرے گی۔
تازہ ترین