• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: پولی ٹیکنیک کالج سے اغوا ء نوجوان گھر پہنچ گیا

Kidnapped Young Man Back Home
احمد سبحان ...راولپنڈی میں پولی ٹیکنک کالج سے اغوا ہونے والا 19سالہ نوجوان شاہ زیب واپس پہنچ گیا، اس کا کہنا ہےکہ اسے کالج کے سامنے سے اغوا کیا گیا اور روات کے قریب چھوڑ دیاگیا۔

شاہ زیب نے مزید بتایا کہ تین اغوا کار تھے، جو کئی روز سے اس کا پیچھا کررہے تھے، تاہم ا س نے اغواکاروں کو نہ پہلے کبھی دیکھا، نہ وہ انہیں جانتا ہے۔

شاہ زیب کا کہنا ہےکہ تینوں اغواکاروں نے اسے تشدد کر کے اغوا کرنے کے 25منٹ بعد چھوڑ دیا ۔
تازہ ترین