اسلام آباد (حنیف خالد) ریجنل ٹیکس دفاتر گوجرانوالہ اورحیدرآباد کے پانچ سپروائزروں کو آفس سپرنٹنڈنٹ بنانے کا آرڈر جاری کیا گیاہے۔ محمد خالد بھٹی اور رحمت علی شاہد کو آر ٹی او گوجرانوالہ کا آفس سپرنٹنڈنٹ بنا دیا گیا ہے حیدر آباد ریجنل گوجرانوالہ،حیدرآبادٹیکس کے تین انسپکٹرز (ہیڈ کلرکس) شمیم چوہان، عبدالحفیظ خان راجپوت، عبدالحفیظ شیخ کو آفس سپرنٹنڈنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔