• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء اللہ آج پختون برادر ی کی تقریب میں شرکت کرینگے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں آج شام چار بجے پختون برادری کے اجتماع میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔یہ تقریب جھنگ روڈ پر سبزی منڈی موڑ کے قریب کالج میں ہوگی جس میں فیصل آباد کی پختون برادری اور دیگر شہروں سے پختون نمائندے بڑی تعداد میں شریک ہوکر موجودہ حکومت پر بھرپوراعتماد اور مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔
تازہ ترین