• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ گورنررجوانہ کی ملتان آمد پرمتحرک

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کی ملتان آمد کے موقع پر حرکت میںآگئی تمام دن متوق روٹس کی صفائی ستھرائی سمیت دیگر اقدامات کئے گئے ۔ عملہ اور صفائی مشینری شام تک مختلف سٹرکوں کی صفائی میں مصروف رہا ۔
تازہ ترین