جامشورو(نامہ نگار)کوہستان عوامی اتحاد پارٹی کے چیئرمین محمد بخش مری کی والدہ ماجدہ 80برس کی عمر میں رضائے الہیٰ سے انتقا ل کرگئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں علاقے کی ممتاز شخصیات سیاسی، سماجی تنظیموں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ایصال ثواب کے لئے دُعا کی۔