سرگودھا(نامہ نگار) انجمن شہریان کے سیکرٹر ی اطلاعات و مقام حیات کے کونسلر چوہدری محمد ارشد گجر نے کہا کہ چک 95میں بے گنا ہ انسانوں کے خون کی ہولی کھیلنے وا لے عناصرکسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں20افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے وا لے ملزموں کو سخت سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے۔