• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ہسپتال ڈسکہ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بنانے کیلئے کام کیا جا رہا ہے ، ڈاکٹر جاوید وڑائچ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) سی او ہیلتھ سیالکوٹ ڈاکٹر جاوید وڑائچ کے کہا ہے کہ سول ہسپتال ڈسکہ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بنانے کے لئے کام کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو مفت اور معیاری طبی سہولیا ت کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔انہوں نے مزید کہا کہ گورنمنٹ سول ہسپتال ڈسکہ کی اپ گریڈ یشن کے لئے بھی لائحہ عمل مرتب کیا جارہا ہے تاکہ سرجری، گائنی،آئی اور آرتھو پیڈ ک کے شعبہ جات کو مزید بہتر کیا جاسکے اور اس سے لوگ مستفید ہوسکیں۔
تازہ ترین