• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ ٔملتان ، دفاتر میں ہائی الرٹ ،افسر معلومات لیتے رہے

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے گزشتہ روز دورہ ملتان کے موقع پر تمام دفاتر میں ہائی الرٹ رہا اور مختلف محکموں کے آفسران ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرکے وزیراعلیٰ کی آمد اور جانے سے متعلق معلومات لیتے رہے، بتایا گیا ہے کہ تمام محکموں کے سربراہان نے اپنے اپنے سٹاف کو دفاتر میں حاضر رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔  
تازہ ترین