ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر ) عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی آج ملتان آئیں گے اور پاور لومز ایسوسی ایشن کے صدر عبد الخالق قندیل انصاری ودیگر رہنمائوں سے اظہار یکجہتی کریں گے اور چونگی نمبر 14کے علاقہ احمد آباد میں پاور لومز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے دن بارہ بجے ملکی صورتحال پر گفتگو بھی کریں گے ۔