شیخوپورہ (نمائندہ جنگ )محکمہ صحت کے نیوٹریشن آفیسر رانا شکیل انور خان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے جن کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا وہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر رکن شفیق انور خان ایڈووکیٹ کے بھائی تھے ی وہ لاہور ورڈ پر موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ شادمان کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔