• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ٹریفک کے مختلف حادثات، خاتون سمیت10افراد زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ٹریفک کے مختلف حادثات میں6سالہ بچے اور خاتون سمیت10افراد زخمی ہو گئے،سیالکوٹ ڈیفنس روڈ پر محمد صدیق، اگوکی کے علاقہ رائے پور میں شازیہ اور انجم، کمال پورہ اڈہ پر چھ سالہ ایان، مراد پور کے علاقہ گوہد پور میں محمد اکبر، کوتوالی کے علاقہ پیرس روڈ پر محمد سلیم، مراکیوال روڈ پر کیشور، ملک شاہ ولی دربار کے قریب سے نعمان جبکہ گھوئینکی روڈ پر قاسم اور زوہیب مختلف ٹریفک حادثات زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
تازہ ترین