سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ موترہ کے علاقہ موضع کوٹ بھکراں میں پانی گھر کے سامنے پھینکنے سے منع کرنے پر مبشر، مظفر پانچ افراد نے راستہ میں روک کر شہباز حسین کو ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے زخمی کردیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔