• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،5بچےچائلڈ پروٹیکشن،13 وارننگ کے بعد و الدین کے حوالے

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج اورنگ زیب کی عدالت میں گذشتہ روز مختلف ہو ٹلوں اور ورکشاپوں پر غیر قانونی طور پر کام کرنے والے18بچوں کو پیش کیا گیا۔معزز عدالت نے13 بچوں کو والدین جبکہ5بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے کا حکم سنایا۔
تازہ ترین