• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ کے مقامی ہسپتال میں آگ لگنے سے ہزاروں مالیت کی ادویات جل گئیں

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)مقامی ہسپتال میں آگ لگنے سے ہزاروں مالیت کی ادویات جل گئیں ۔مقامی ہسپتال میں بجلی کا سرکٹ شارٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی جہاں ہزاروں روپے مالیت کی ادویات کے کاٹن جل گئے ۔
تازہ ترین