• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،وین میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی

گجرات (نمائندہ جنگ)وین میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی، مسافروں نے کود کر جان بچائی، لاری اڈا گجرات کے علاقہ کالرہ خاصہ کے قریب وین میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی، مسافروں نے کود کر جان بچائی، پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین