• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

گجرات (نمائندہ جنگ) بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، معمولی بارش سے گرمی کا خاتمہ ہو گیا، جگہ جگہ گندا پانی کھڑا ہو گیا، جس سے نمازیوں اور راہگیروں کا گزرنا محال ہو گیا۔
تازہ ترین