• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بھتہ نہ دینے پر شہری کو دھمکیاں د ینےوالے ملزم کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ رنگپورہ کے علاقہ موضع لال پل میں عرفان نے وارث علی سے40ہزار بھتہ مانگا اور جب اس نے رقم دینے سے منع کیا تو ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین