• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،ہائی کورٹ سے قتل کےایک مجرم کو عمر قید ،دوسرا بری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور ہائی کورٹ نے تھانہ سٹی بی ڈویژن کے قتل کیس کے ملزم صفدر علی عرف ذوالفقار علی انصاری کو سیشن کورٹ سے دی جانیوالی سزائے موت کے فیصلہ کی توثیق نہ کی ہے اور اسے بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔فاضل عدالت نے اس مقدمہ میں ملوث دوسرے ملزم عبدالقیوم کی سزائے موت کو عمر قید بامشقت کی سزا میں تبدیل کردیا ہے
تازہ ترین