• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،مسافر ویگن الٹنے سے7افراد زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) مسافر ویگن الٹنے سے7افراد زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ کے علاقہ موترہ سٹاپ کے قریب ایک شخص کو بچاتے ہوئے مسافر ویگن الٹ گئی جسکے نتیجہ میں مسافر گاڑی میں سوار30سالہ علی رضا ،32سالہ زکا اللہ ،32سالہ عمر فاروق ،32سالہ خرم ،36سالہ عمران ،18سالہ ارشد اور اشرف زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیونے ابتدائی طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔
تازہ ترین