• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بوگس چیک دینے والے 3 افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ پولیس نے عمر جمیل کو 7لاکھ30ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر شیخ شفیق الرحمن، الیاس بٹ کو ایک لاکھ32ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر عارف حسین اور نواز , تھانہ حاجی پورہ پولیس نے دلاور حسین کو چار لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر ظہیر عباس کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین