• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے قصبہ محلہ میں قتل اور سنگین نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری ملزم ندیم عرف دیما کو پناہ دینے او رپولیس آنے پر فرار کروانے پر محمد وحید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین