گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں کے علاقہ دیونہ منڈی کے قریب گندم کی فصل کو آگ لگ گئی، ریسکیو نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا کر فصلوں کو نقصان ہونے سے بچا لیا، ڈسٹر کٹ ا یمر جنسی آ فیسر ریسکیو ا نجینئر ملک عبد ا لر شید کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ فصل کے قر یب سگر یٹ نوشی ہے۔