عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ڈان لیکس انکوائری رپورٹ آ چکی، حکومت اب میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے۔
شیخ رشید نے ڈان لیکس رپورٹ کے حوالے سے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طارق فاطمی، پرویز رشید اور راؤ تحسین کو مجرم قرار دیا گیا ہے، راؤ تحسین الزام کے خلاف عدالت جاسکتے ہیں۔