• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس شیخوپورہ اور فیروزوالہ جیل سے سینکڑوں حوالاتیوں کو عدالت پیش نہ کر سکی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)پولیس کی نفری کی کمی کے باعث بدھ کو شیخوپورہ اور فیروزوالہ کے سول ججوں اور جوڈیشنل مجسٹریٹوں کی عدالتوں میں ڈسٹرکٹ جیل سے سینکڑوں حوالاتیوں کو پیش نہ کیا جاسکا جس کے باعث ان حوالاتیوں کے مقدمات کی سماعت بھی نہ ہوسکی محکمہ پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چوک حسنین امامیہ کالونی میں ہونیوالی مجلس عزا کی سیکورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جس کی وجہ سے حوالاتیوں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جاسکا۔
تازہ ترین