• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، اغوا ہونیوالے 13 سالہ لڑکے کی نعش کھیتوں سے برآمد

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )اغوا ہونیوالے 13 سالہ لڑکے کی نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس سے ڈیڑھ ماہ قبل اغوا ہونیوالے 13 سالہ فیصل عرف شابو کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلہ گھونٹ کر قتل کرکے اسکی نعش کوٹ پنڈی داس کے باہر کھیتوں میں پھینک دی گئی جس کو مقامی لوگوں کی نشاندہی پر پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے بھجوادیا ہے وہ محنت کش ذوالفقار علی کا بیٹا تھا ۔
تازہ ترین