• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان نیشنل بینک فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیشنل بینک فٹ بال ٹورنامنٹ میں خیبرپختونخوا اور این بی پی کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ خیبر پختونخواکیلئے حضرت علی جبکہ نیشنل بنک کی جانب سے مصباح الحسن نے گول اسکور کیا۔
تازہ ترین