ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید ارائیں ،میئر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں ا ور وزیراعلٰی پنجاب کے مشیر برا ئے جیل خانہ جات چوہدری ارشد سعید آ رائیں کی والدہ کی وفات پرسابق وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی امخدوم شاہ محمود قرشیی،یم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر،شیخ طارق رشید،ملک انور علی،چیئرمین ضلع کونسل سید دایون عباس بخاری،سید واجد علی شاہ،سر فراز کھور،حاجی عطاء الرحمن،خواجہ جلال الدین رومی،ڈاکٹر اختر ملک،جاوید اختر انصاری،مرازعزیز اکبر بیگ،میاں جمیل ،مہر مززین چاون،رانا سجاد،خواجہ سلیمان صدیقی،ملک ناصرجاوید بھٹہ،ملک لطیف متیلا،ساجد نواز کھو کھر،چوہدری افتخار جاوید ،چوہدری عبدالستار،ملک عبدالرحیم،چوہدری لیاقت،چوہدری قیصر گجر،رانا نعیم،ماسٹر سعید ،حاجی خلیل انصاری،چوہدری لال اکبر،عمران طاہر،حاجی مختار علی انصاری،شاہد محمود انصاری،احمد خان وٹو،چوہدری اصغر،سید ذوالفقار شاہ،قاری میاں ناصر،قاری عبدالغفار نقشیبدی،چوہدری شمیم،شیخ منیر ،عباس علی انصاری،ڈاکٹر خالد خاکوانی،شفقت بھٹہ۔زوار بھٹی،عمران سلہری،مظہر خان سجاد کھوکھر،چوہدری فیصل شہراد ،خواجہ اشفا ق صدیقی،ریاض خاکوانی،نعیم خان،حا فظ اللہ ڈتہ کاشف ،جاوید خان،چوہدری عبدالوحد،چوہدری ستارسابق ایم این اے محمود حیات ٹوچی خان، خواجہ رضوان عالم، محمد حسین ارائیں، نفیس انصاری، خواجہ اشفاق، خواجہ قاسم، چوہدری فاروق بندہ ، خواجہ نادر، چوہدری یٰسین، آصف رسول اعوان، وحید الحسن بھٹہ جانبار، ملک ندیم اختر، قاری فیض بخش رضوی، سردار قاری اللہ ڈیوایا لاشاری، نعیم اختر بھٹی اور دیگر شخصیات نے ان کے گھر جاکر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی اور دعا کی۔