گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ نے ڈویژن بھر میں پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف اپریشن کے دوران ساڑھے 4سو سے زائدجائیدادیں سیل کر دیں جبکہ مذاحمت کرنے پر ایک چیئرمین یونین کونسل کے کزن کیخلاف مقدمہ درج کروانے کیلئے کاروائی شروع کر دی گئی ہے