• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال کول پاور پلانٹ لوڈ شیڈنگ میں کمی لائے گا، شہباز شریف

Coal Power Plant Will Reduce Load Shedding In Sahiwal Shahbaz Sharif
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ ساہیوال کول پاور پلانٹ سی پیک کے تحت انتہائی تیزی سے تعمیر ہونے والا پہلا منصوبہ ہے جولوڈ شیڈنگ میں کمی لائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نےساہیوال کول پاور پلانٹ کا دورہ کرکے کام پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

اس موقع پرگفتگو کرتےہوئےان کاکہناتھا کہ ساہیوال کو ل پاور پلانٹ سے 1320میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی، منصوبے پر 192ارب روپے لاگت آئی ہےاور یہ سی پیک کے تحت انتہائی تیزی سے تعمیر ہونے والا توانائی کاپہلا منصوبہ ہے۔
تازہ ترین