• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈان لیکس پر ابھی کچھ کہنا غیر مناسب ہوگا،مریم اورنگزیب

Do Not Say Anything Right Now On Dawn Leaks
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈان لیکس پر وزرات داخلہ کل یا پرسوں نوٹیفکیشن جاری کردے گی، اس پر ابھی کچھ کہنا غیر مناسب ہوگا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈان لیکس کے معاملے پر سیاست کی جارہی ہے ، تفصیلی نوٹیفکیشن میں واضح ہو گا کس کا کیا کردار ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ اظہار رائے کی آزادی کے ساتھ ذمہ داری بھی اتنی ہی بڑی آتی ہے ۔
تازہ ترین