• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،جعلی فرد پر عملے کی ملی بھگت سے رجسٹری کئے جا نے کا انکشاف

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)جعلی فرد کے ذریعے لاکھوں رو پے ما لیت کی زمینوں کی رجسٹری متعلقہ عملے کی ملی بھگت سے کئے جا نے کا انکشاف ہو ا ہے جبکہ اس با رے میں سول جج فیروز والہ سمیت دو عدالتوں سے حکم امتناعی بھی جا ری ہو ئے تھے اس بارے میں تحصیل سروس سنیٹر انچارج فیر وز والہ نے اعلی حکام کو آگا ہ کر دیا ہے ۔
تازہ ترین