لندن ( جنگ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ لندن رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارایک ذہنی بیمارشخص ہیں جو بہت شدیدقسم کے ’بانی متحدہ فوبیا ‘ میں مبتلاہیں، یہی وجہ ہے کہ جب تک وہ اپنی ہرپریس کانفرنس میں قائد تحریک کے خلاف بات نہ کرلیں انہیں چین نہیں آتا۔