• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے تین روزہ ایس ایس بی کپ کراچی باکسنگ چیمپئن شپ 22 تا 24 مئی استاد علی محمد قنبرانی ہونگے۔ میڈیا کوآرڈی نیٹر کاشف احمد فاروقی اور سیکرٹری سندھ باکسنگ اصغر بلوچ کے مطابق اس چیمپئن شپ میں یوتھ کلاس انڈر18اور سینئر کلاس کے75 ،69 ،64 ،60 ،56 ،52 ،49 کلو گرامز کے باکسرز حصہ لیں گے جن کے وزن و ڈراز پیر 22 مئی کو مسلم آزاد باکسنگ کلب ککری گرائونڈ میں ہوں گے۔ وزن و ڈراز کمیٹی فدا حسین بلوچ عبدالرئوف قریشی، نواب علی، محمد اکبر پر مشتمل ہو گی۔ عمر کی تصدیق کیلئے کھلاڑیوں کو نادرا کلب فارم یا قومی شناختی کارڈ لانا ہوگا۔
تازہ ترین