• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،2منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس نے صادق آباد میں منشیات فروش ندیم عباس عرف دیماکو گرفتار کر کے  ڈیڑھ کلو چرس جبکہ بے نظیر چوک میں مظفرا قبال عرف مچھو کو گرفتار کر کے ایک کلو200گرام چرس برآمد کرکے دونوں کوگرفتارکرلیا۔ملزمان کو جیل منتقل کردیاگیاہے۔
تازہ ترین