• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف ظفر چیمہ کا مختلف شاہراؤں کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف ظفر چیمہ نے ہیلمٹ کی پابندی کے سلسلے میں وارننگ جاری کرنے کے احکامات جاری دیئے ، انہوں نے شہر کی  مختلف شاہراؤں کا دورہ کیا اور سیالکوٹ روڈ پر آگاہی مہم کے تحت عوام میں شعور اجاگر کرنے کی غرض سے پمفلٹس تقسیم کئے۔
تازہ ترین