سیف علی خان نے اپنے نئے آفیشل اکاؤنٹ سے پٹودی ہاؤس کی لائبریری کا منظر شیئر کیا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی تحفظ کے لیے مقامی پیداوار ، اسٹریٹجک ذخائر اور توانائی کے ذرائع بڑھا رہا ہے ۔
کورنگی مہران ٹاؤن میں خاتون کو تیز دھار آلے کے وار سے زخمی کیا گیا۔ 24 سالہ خاتون کورٹ میں پیشی کے بعد واپس گھر جارہی تھی: پولیس
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کی جمہوریت پر ایسا وار ہوا ہے جو جان لیوا ہے۔
حکام کے مطابق ورچوئل اثاثوں سے متعلق 10 سرگرمیوں کے لیے لائسنسنگ فریم ورک تیار کیا گیا ہے، جبکہ پی وی اے آر اے کے اہداف بجٹ کے 8 فیصد سے بھی کم اخراجات میں حاصل کیے گئے۔
حیدرآباد ڈویژن میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حیدرآباد ڈویژن میں اجتماعات اور جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے پر حکومت گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
سعودی حکام کے مطابق ایئرپورٹ کی تنصیبات کی حفاظت اور آپریشنز کی بحالی سے قبل تمام ضروری حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں، سعودی عرب کی جانب آنے والے ڈرونز، میزائل خطرے سے نمٹ رہے ہیں۔
کراچی کے ضلع غربی کے علاقے قصبہ کالونی میں گھر میں زہریلی چیز کھانے سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔
گورنر ایڈوائزری کونسل کی رکن اور مشیر اطلاعات ثمر بلور نے کہا 13 سال سے ایسی حکومت مسلط تھی جس نے سیاست کو گالی اور پشاور کو کھنڈرات بنا دیا۔
کل اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا، مولانا فضل الرحمان کو بھی مدعو کریں گے: ترجمان اپوزیشن اتحاد
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ فتنے اور فساد کی سیاست کا لوگ کب تک ساتھ دے سکتے ہیں۔
وکیل جبران ناصر نے اپنے خط میں کہا کہ پولیس کی غفلت سامنے آنے کے باوجود کسی افسر کے خلاف تحقیقات نہیں کی گئی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت نے ہٹ دھرمی دکھائی، کے پی میں اچانک ہی حکومتی مشینری تبدیل کی گئی،
محمود اچکزئی نے کہا کہ آئین نے گارنٹی دی تھی کہ ملک میں جمہوری نظام ہوگا، ہمارا آئین کہتا ہے پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ہے۔
اجلاس کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا عزم کیا گیا۔