مردان یونیو رسٹی کے طالب علم مشال خان کا چہلم آج صوابی میں ان کے آبائی علاقے زیدہ میں ہوگا۔
مشال خان کے چہلم پر قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور تعزیتی جلسہ ہوگا جس میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کےارکان شرکت کریں گے۔
13اپریل کومردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو توہین مذہب کے الزام میں قتل کیاگیاتھا۔