• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت : فائرنگ سے اسکول ٹیچر ہلاک

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) تربت میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسکول ٹیچر شوکت علی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے متعلقہ انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔
تازہ ترین