سیالکوٹ، اگوکی (نمائندہ جنگ، نامہ نگار)ایس ڈی او گیپکو کی پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 25اور 26مئی کو گھوئینکی فیڈر، لدھڑ فیڈر، سٹی ہاو¿سنگ فیڈر، کورٹ مانا فیڈر،29، 31مئی، 5، 7، 12، 14، 19 اور 21جون کو وریو فیڈر، گنہ فیڈر، بڈیانہ فیڈر، لنگڑے والی فیڈر، 30مئی، 1، 6، 8، 13، 15، 20 اور 22جون کو کپورووالی فیڈر، گوہد پور فیڈر، مراد پور فیڈر اور چٹی شیخاں فیڈر، 30مئی اور یکم جون کو ایئرپورٹ فیڈر، ایم ای زیڈ فیڈر صبح سات بجے سے دوپہر 12بجے تک بند رہیں گے۔