• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،شراب برآمد ،2افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ عالم چوک سے پولیس نے دورا ن گشت ایک شخص صابر سے5لٹر شراب اور عنصر سے5لٹر شراب برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کر لیا۔
تازہ ترین