• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،موٹر سائیکل کی ٹکر سے بزرگ آدمی زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) سیالکوٹ کے تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہباب پورہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک نامعلوم بزرگ آدمی زخمی ہوگیا جس کو ابتدائی طبی امداد کے بعدمقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین