• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،گیس لیکج کی وجہ سے لگنے والی آگ کا مقدمہ 2دکانداروں کے خلاف درج

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) گیس لیکج کی وجہ سے لگنے والی آگ کا مقدمہ 2دکانداروں کے خلاف درج کرلیا گیا، حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ کے قریب واقعی گیسسلنڈر روں کی دکان پر گیس لیکج کی وجہ سے لگنے والی آگ کا مقدمہ دکانداروں قیصر اور عبدالقیوم کے خلاف درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین