سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)زمین پر قبضہ کرنے اور دیوارگرانے والے 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سٹی پسرو ر کے علاقہ مالو متیال میں رزاق، خلیل، شہباز سمیت10 افراد نے رخسانہ شفیق کی جگہ پر قبضہ کرنے کوشش کی اوراور دیوار رگرادی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔