• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لال شہباز قلندر فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کالونی اسپورٹس خیرپور نے حیدری فٹ بال کلب خیرپور کو ایک گول سے شکست دیدی۔ میچ کا واحد گول شاہ زیب نے کیا۔
تازہ ترین